مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام اولین ترجیح ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی … Continue reading مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ